Thursday, 1 March 2012

Funny Urdu Jokes


شریف آدمی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ایک مالدارکاروباری امنے ملاقاتی کو اپنی نئی کوٹھی دکھاتے ہوتے کہہ رہا تھا۔ " میں
چاہتا ہوں کہ یہ مکمل ہو کرایسی ہو جائے کہ اس میں ایک شریف آدمی رہ سکے۔ "
"اچھا تو آپ اسے کرائے پر چڑھانے کاارادہ رکھتے ہیں۔ " ملاقاتی نے کہا ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

No comments:

Post a Comment